دو ہاتھوں سے کام کرتے رہنے کے لیے میں اپنا دایاں بازو گنوانے کو بھی تیار ہوں۔ـ
راہ میں جب دو راہا ملے تو اسے اختیار کرلینا چاہیئے۔
صرف دیکھتے رہنے سے آپ بہت کچھ مشاہدہ کرسکتے ہیں
اب وہاں کوئی نہیں جاتا۔ اس جگہ کافی بھیڑ رہنے لگی ہے۔
جب میں سوچتا ہوں تو میں اپنی توجہ مرکوز نہیں کرپاتا۔
اب مستقبل ویسا نہیں ہوتا جیسا پہلے ہوا کرتا تھا۔
میں اپنے بچوں کو انسائیکلپیڈیا نہیں خرید کر دوں گا۔ انہیں بھی اسکول تک جانا ہوگا جیسا میں نے کیا تھا۔
ہم راستہ بھٹک گئے ہیں لیکن اچھا وقت گزار رہے ہیں۔
میرے بارے میں جو آدھا سچ وہ بولتے ہیں، حقیقت نہیں ہے۔
اب ایک پیسے کا سکہ دس پیسے کی قدر و قیمت کا نہیں رہا۔
اب یہ دوبارہ پورا کا پورا ڈیجا وو کی طرح ہوگیا ہے۔
جب تک یہ ختم نہیں ہوتا میں چین سے نہیں بیٹھوں گا۔
مسز لنڈسے: تم بہت اچھے لگتے ہو۔
یوگی بیرا: شکریہ، لیکن اب آپ اتنی اچھی نہیں لگ رہی ہیں۔
اگر یہ دنیا کامل ہوتی تو یہ کب کی ختم ہوجاتی۔
| Entry #11854
|
میں دونوں ہاتھوں سے یکساں مہارت کے ساتھ کام کرنے کی خاطر دایاں بازو دے دوں گا
''جب آپ کی زندگی میں کوئی فیصلہ کن مرحلہ آئے، تو قدم اٹھا لیں"
آپ صرف دیکھ کر ہی کافی مشاہدہ کر سکتے ہیں"۔"
"اب وہاں کوئی نہیں جاتا۔ وہاں بہت زیادہ ہجوم ہوتا ہے۔"
"جب میں سوچ رہا ہوتا ہوں تو اپنی توجہ مرکوز نہیں کر پاتا۔"
“مستقبل ایسا نہیں ہے جیسا کہ ماضی تھا"
میں اپنے بچوں کو ایک انسائیکلو پیڈیا نہیں لے کر دوں گا۔ انہیں اسی طرح سکول جانے دیں جیسے میں جاتا تھا۔
" ہم ہار چکے ہیں، لیکن ہم اچھا وقت گزار رہے ہیں"
" آدھے جھوٹ جو میرے بارے میں وہ بتاتے ہیں درست نہیں ہیں۔"-
" مہنگائی اتنی بڑھ گئی ہے کہ روپے کی قیمت اب ایک چونی بھی نہیں رہی۔"
" یہ ڈیجا وو کی طرح ہے، یعنی سب کچھ دوبارہ"
" آپ کو ہار نہیں ماننی چاہئے، جب تک کہ سب کچھ ختم نہ ہو جائے"
مسز لنڈسے "آپ یقیناً پُر سکون دکھائی دیتے ہیں۔" یوگی بیرا: "شکریہ، آپ خود اتنی برہم دکھائی نہیں دیتیں۔
"دنیا بے عیب نہیں ہے، اگر یہ کامل ہوتی تو پھر موجود نہ ہوتی۔"
| Entry #11990
|
دونوں ہاتھوں کی مہارت کے لیے میں اپنا دایاں ہاتھ قربان کر سکتا ہوں"۔" -
راہ میں جب کوئی تراہا آئے تو اس طرف جائیں"۔" -
فقط مشاہدہ کر کے ہی آپ بہت ساری چیزیں دیکھ سکتے ہیں"۔" -
وہاں اب کوئی نہیں جاتا۔ وہاں حد سے زیادہ بھیڑ ہے"۔" -
سوچتے وقت میرے لیے دھیان دینا ممکن نہیں"۔" -
مستقبل اب پہلے جیسا نہیں رہا"۔" -
میں اپنے بچوں کے لیے کوئی انسائکلوپیڈیا نہیں خریدوں گا۔ وہ بھی میری طرح چل کے سکول جائیں گے"۔
ہم گم ہو گئے ہیں، لیکن وقت اچھا کٹ رہا ہے"۔" -
میرے بارے میں جو جھوٹ وہ بول رہے ہیں ان میں سے آدھے سچ نہیں"۔" -
اب ایک پائی کی قیمت ایک کوڑی کی بھی نہیں رہی"۔" -
یہ پھر سے دوبارہ ہونے کا احساس ہے"۔" -
جب تک یہ ختم نہیں ہوتا تب تک یہ چلتا رہے گا"۔" -
مسز لنڈسے:"آپ یقینا زبردست لگ رہے ہیں"۔ یوگی بیرا:"شکریہ، آپ بھی کچھ زبردستی گلے پڑ رہی ہیں" ۔" -
اگر دنیا بے عیب ہوتی تو یہ ہوتی ہی نہیں"۔" -
| Entry #12059
|
Main apney dain hath ko har fan maula banaoo gi.
Agar sarak per kanta para hua dekho to us ko utha lo.
Sirf daikh ker hi bohat sa mushahida hasil kia ja sakta he.
Ab wahan koi nahi jata. Wahan bohat bheerh hoti he.
Tasawarat me kho ker me apni tawaja markooz nahi ker sakti.
Mustaqbil wo nahi jo is ke barey me samjha jata he.
Me apney bachoon ko lugat khareed ker nahi doon gi. Un ko bhi meri tarah seekhney ke amal se guzarna ho ga.
Hamari himatain jawab de chuki hein magar phir bhi ham acha waqat guzar rahey hein.
Mere barey me kahi gaye un ki adhay se ziada batein jhoot per mabni hein.
Chawanni ab mazeed athanni ke barabar nahi ho ga.
Phir ye sab kuch naey sirey se kerna ho ga.
Is se us waqt tak jan nahi chootey gi jab tak ke ye waqai mukamal na ho.
Mrs. Lindsay: "Tum bohat achey lag rahey ho." Yogi Berra: "Shukria, magar tum khud zara achi nahi lag rahi ho."
Wo dunia hi kia jo her lihaz se mukamal ho.
| Entry #11194
|